تمام کیٹیگریز

تازہ خبریں

آزاد کشمیر الیکشن: ہمارا کارکن ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا، بلاول بھٹو
پاکستان

آزاد کشمیر الیکشن: ہمارا کارکن ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا، بلاول بھٹو

مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران نکیال میں ن لیگ اور پی پی کے تصادم میں پیپلز پارٹی کے کارکن کی ہلاکت کا الزام ن لیگ پر عائد کردیا۔

ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ناگزیر
ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ناگزیر

کراچی: پاکستان میں آن لائن فراڈ اورسائبر اسکیمز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ماہرین نے بینکاری شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے وسیع استعمال پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید اے آئی ٹیکنالوجی مشکوک مالی لین دین کی بروقت نشاندہی اورروک تھام کے ذریعے صارفین اور مالیاتی اداروں کو بڑے نقصانات سے بچاسکتی ہے۔